ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برّاعظم انٹارکٹکا کے گلیشیئروں کے حجم میں ریکارڈ کمی

برّاعظم انٹارکٹکا میں بحری گلیشیروں کا جم 1،79 مربع کلو میٹر کے ساتھ ریکارڈ سطح پر کم ہو گیا ہے۔

امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی کے قومی برفانی ڈیٹا مرکز NSIDC کی طرف سے 21 فروری کو کی گئی پیمائش کے مطابق  انٹارکٹکا کے بحری گلیشیئروں کا حجم 1،79 مربع کلو میٹر تک گِر گیا ہے ۔

حالیہ سطح 45 سال سے ریکارڈ کئے جانے والے سیٹلائٹ مناظر کے مطابق اب تک کی ریکارڈ کمی ہے۔

گلیشیروں کے حجم میں قبل ازیں ریکارڈ کی گئی کمی موجودہ کمی سے ایک لاکھ 36 ہزار مربع کلو میٹر اوپر تھی۔

NSIDC کے سائنس دانوں کے مطابق موسم کے اختتام تک گلیشیروں کے مزید گھُلنے کے امکان کی وجہ سے ڈیٹا کا آخری عدد پیشگی معلومات کی حیثیت رکھتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں