ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکس چار پارٹی اب الیکشن میں آئے،فیض الحسن چوہان

  اسلام آ باد: پی ٹی آئی  رہنما  فیض الحسن چوہان نے کہا کہ مکس اچار پارٹی اب الیکشن میں آئے پھر ہم بتاتے ہیں کہ ہرا سمندر گوپی چندر ، بول میری مچھلی کتنا پانی

۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  فیض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ سلطان مفرور، سلطان مجبور، بیگم صفدر اور بلاوجہ بھٹو کی اس وقت کانپیں ٹانگ رہی ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں