ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔

آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔رپورٹس کے مطابق فیکٹری میں موجود گیس سلینڈر بھی باہر منتقل کردیئے گئے ہیں جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں