ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیس ایکس نے ناسا کے مشن کےلیے راکٹ خلا میں روانہ کر دیا

امریکی راکٹ ساز کمپنی اسپیس ایکس  نے امریکی خلائی ادارے ناسا  کے  کریو -6 مشن کےلیے  چار خلا بازوں پر مشتمل ایک راکٹ خلا میں بھیجا ہے ۔

خلا میں یہ راکٹ شب 12 بجکر  34 منٹ پر  فلوریڈا میں ناسا کے واقع کینیڈی خلائی مرکز سے فالکن 9 کے ذریعے  بھیجا گیا ہے۔

 ایک تکنیکی  خرابی کے باعث یہ راکٹ 72 گھنٹے بعد خلا کےلیے روانہ  کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں