ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ۔ باقی درے میں  جنڈارمیری قوتوں کے  آپریشن میں ایک دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ کے شہر تنجیلی کی تحصیل باقی درے میں  جنڈارمیری قوتوں کے  آپریشن میں ایک دہشت گرد کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ایرن ناکہ بندی خزاں-موسم سرما  13 شہید جنڈارمیری پیٹی آفیسر سارجنٹ جلیل متلو آپریشن کے دائرہ کار میں، تنجیلی ریجنل کمانڈ، تنجیلی صوبائی جنڈارمیری کمانڈ اور نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے خصوصی آپریشنز  کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  ایک مکان میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے دہشت گرد وں کے روپوش ہونے کی مخبری کے بعد کیے گئے آپریشن کے بعد  مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کو اس کے ہتھیار  سمیت  غیر فعال بنا دیا گیا۔اور علاقے میں کمانڈوز کی طرف سے سکیننگ کی  کاروائیاں کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں