ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "زلزلہ زدہ علاقے میں بلا تعطل امدادی کاموں میں مصروف ترک فوجی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو بھی مصّمم عزم و ارادے کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں، نشاندہی کے بعد، حملے کے لئے تیارPKK/YPG کے  3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں