ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر لاپتہ

فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر جس میں ایک مریض اور ایک نرس سمیت پانچ افراد سوار تھے، لاپتہ ہوگیا ہے۔

سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس میں پائلٹ، مریض، دو ساتھی اور ایک نرس موجود تھی، پلوان کے ایک اسپتال میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا، جس کی فضا اور سمندر سے تلاش شروع کر دی گئی۔

لاپتہ ہیلی کاپٹر میں نرس کے علاوہ تمام افراد فلپائنی تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں