ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معیشت کو اپنے ہاتھوں سے آگ لگانے والا آج تنقید کر رہا ہے، مریم اورنگزیب

without

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال سے پاکستانی معیشت کو اپنے ہاتھوں سے آگ لگانے والا آج تنقید کر رہا ہے، 2016میں عمرانی منصوبے کا آغاز، ملک کے خلاف سازش کی شروعات تھی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2016میں عمرانی منصوبے کا آغاز  ملک کیخلاف سازش کی شروعات تھی، عمران خان نے ملک میں آئینی و سیاسی عدم استحکام پیدا کیا، 4 سال سے پاکستانی معیشت کو اپنے ہاتھوں سے آگ لگانے والا آج تنقید کر رہا ہے، 2016 میں عمرانی منصوبے کا آغاز ملک کے خلاف سازش کی شروعات تھی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک میں آئینی و سیاسی عدم استحکام پیدا کیا، 6.2 فیصد پر ترقی کرتی معیشت کو زوال پذیر کیا، 3 فیصد مہنگائی کی شرح اور بے روزگاری میں اضافہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں