ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہزاد اکبر کے خلاف نیب تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع

لاہور: قومی احتساب بیورو نيب نے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کا سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے اُن کے اثاثہ جات اور جائیدوادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے 6 مارچ تک شہزاد اکبر اور اُن کے اہل خانہ کے نام پر جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے جبکہ  صوبہ بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے مرزا شہزاد اکبر کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ شہزاد اکبر پر برطانیہ سے ریکور رقوم پاکستان لانے میں بے ضابطگی کا الزام بھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں