ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کا کل تمام اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان

 کراچی:سندھ  بھر میں  منگل 8 مارچ کو تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی ہو گی۔

شب برات کے موقع پر محکمہ کالجز سندھ نے تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ کالجز نے چھٹی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں