ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر میں اسفینکس جیسے  مجسمے اور عبادت گاہ کے کھنڈرات برآمد

مصر کے جنوب میں واقع ایک قدیم  عبادت گاہ   میں اسفینکس جیسا  مجسمہ اور عبادت گاہ کے کھنڈرات برآمد ہوئے ہیں ۔

آثار قدیمہ کے ماہرین  کےمطابق   رومن  دور سے تعلق  رکھنے والے ڈیموٹک اور ہائروگلیفک تحریر موجود ہے۔

وزارت نوادرات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  یہ شاہکار کینا میں ڈینڈرا  کی عبادت گاہ میں موجود ہیں۔

ماہرین آثار قدیمہ کا خیال ہے کہ اس مجسمے کا مسکراتے ہوئے چہرے کا تعلق مسیح کے بعد 41 سن  سے 54 کے درمیان  رومن شہنشاہ کلاڈیوس سے ہوسکتا ہے جنہوں نے  شمالی افریقہ میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کیا تھا۔

آثار قدیمہ کے ماہرین   نے کہا  ہے کہ ، مجسمے کی شناخت اور خطہ میں موجود شاہکاروں سے مزید معلومات  حاصل ہو سکتی ہیں۔

یہ مجسمہ 20 میٹر اونچائی ، گیزا اہرام  اسپنکس سے بہت چھوٹا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں