ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس دیکھ کر بل میں گھس جا نیوالا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کیلئے ٹھیک ہے،مریم اورنگزیب

speculating

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر عدالت میں پیش نہ ہونے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کے لیے ٹھیک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مجرم اور لیگل ٹیم غائب، عدالت میں ایک دفعہ پھر انتظار فرمائیے ، پولیس دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کے لئے ٹھیک ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ عدلیہ بچائونہیں عدلیہ سے بچائوتحریک ہے۔انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ، توشہ خانہ چور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بھی پیش نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں