ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئیوری کوسٹ کے فٹبالر کی ٹریننگ کے دوران اچانک موت

آئیوری کوسٹ:ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران انتقال کر گئے۔

آئیوری کوسٹ  کے  فرسٹ لیگ کلب  ریسنگ کلب ڈی ابیجان میں کھیلنے والے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران وفات پا گئے،21سالہ  فٹ بالر  کی  سول فٹ بال کلب  کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو کہ اسپتال لے جاتیہوئے دم توڑ گئے۔

 فٹ بالر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا ہے ,آئیوری کوسٹ کے سابقہ اسٹار فٹ بالر ڈیڈِئر ڈروگبا  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمارے ملک میں چار  سالوں کے دوران تین فٹ  بالر وفات پا چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں