ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور ہائی کورٹ کاعورت مارچ کی اجازت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: ہائی کورٹ نے لاہور میں عورت مارچ کی اجازت کے لیے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزاروں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مقررین کو نہیں بلا رہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ اگر شرکا میں سے کسی نے اظہار خیال کے دوران قابل اعتراض بات کی تو منتظمین اسے روکیں گے۔ تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم میں عورت مارچ منتظمین اور سرکاری انتظامیہ کے مابین قواعد اور شرائط کو بھی تحریر کیا گیا ہے۔

قواعد اور شرائط کے مطابق عورت مارچ میں متنازع اور آئین کے منافی نعرے والے پلے کارڈ، پوسٹر اور بینر استعمال نہیں ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں