ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیریان کیس،جسٹس محسن اختر کیانی کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث بدھ کو رخصت پر ہیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں آج کیس کی سماعت ہونا تھی۔

 چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نااہلی کیس بغیر سماعت کے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں