ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو،5فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک،ایک لا پتہ

 لیما:جنوبی امریکی ملک پیرو میں دریائے لیاو کو عبر کرنے کی کوشش میں  پانچ فوجی ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ال کولاو صوبے  کے قصبے جولی میں پیش آیاجہاں پچاس فوجی دریا عبور کرنے کی کوشش میں پانی کے تیز بہاو کی زد میں آ گئے۔

پانچ فوجی اپنا توازن کھونے کے دوران ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا ، واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یں حکومت مخالف سرگرمیوں میں مصروف مظاہرین کے خلاف  کاروائی کے لیے  علاقے میں فوجی تعینات ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں