دوحہ: پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار کھلاڑی برازیلین فٹبالر نیمار کے ٹخنے کی چوٹ کی سرجری برطانوی ماہرین کی نگرانی میں قطر میں کی جائے گی۔
ہسپتال حکام کے مطا بق جیمز کالڈر اسپورٹس میڈیسن کلینک میں سرجری کی نگرانی کریں گے۔
کلینک حکام نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی شہرت یافتہ اسپورٹس میڈیسن اور آرتھوپیڈک ہسپتال میں تخنوں کے ماہر سرجن پروفیسر پیٹر ڈی ہاگ اور معروف ٹخنوں کے سرجن پروفیسر جیمز کالڈر لندن سے سرجری کریں گے۔
نیمار چار ماہ تک کھیل کے میدان سے دور رہیں گے
