ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 یوکرین تنازع کو صرف روس نہیں بلکہ دیگر ممالک نے بھی ہوا دی، پوپ فرانسس

 ویٹی کن:مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنگیں بنتی ہیں، پرانے ہتھیار بیچے اور نئے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں، یوکرین تنازع کو صرف روس نہیں بلکہ دیگر ممالک نے بھی ہوا دی۔

اطالوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ 100سال سے کم عرصے میں 3 عالمی جنگیں ہو چکی ہیں، یہ ٹکڑوں میں شروع ہوئیں اور اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ جنگیں دنیا بھر میں نہیں ہیں۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ یوکرین جنگ کا میدان ہے جہاں سب لڑ رہے ہیں، یہ ہتھیاروں کی صنعت کو ذہن میں لاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ماہر نے مجھے بتایا تھا کہ اگر ایک سال تک اسلحہ نہ بنایا جائے تو دنیا سے بھول کے مسائل ختم ہو جائیں گے،انہوں نے کہا کہ تھک گیا اور قیادت کی صلاحیت کھودی تو استعفی دے دوں گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں