ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیجنڈز لیگ میں کپتان آفریدی اور گوتم گمبھیر کی ہاتھ ملا نے کی تصویر وائرل

دوحہ: قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

 10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل ہوئی، تصویر میں گوتم نیچے جب کہ شاہد آفریدی ان کی جانب دیکھ رہے تھے۔

یہ تصویر ٹاس کے وقت سامنے آئی جب آفریدی نے ٹاس جیتنے کے بعد گمبھیر سے ہاتھ ملایا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں