ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلی فورنیا میں مسلسل بارش، بعض علاقے زیرِ آب

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کاؤنٹی سین لوئس اوپسو میں کچھ علاقوں پر پانچ انچ بارش جب کہ کچھ مقامات پر سات انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان کاؤنٹی میں رواں ہفتے میں 15 انچ تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو کیلی فورنیا میں ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان اور وفاق کو مطلوبہ امداد فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں