ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

4 خلا نورد 6 ماہ کے بعد دنیا میں بحفاظت اتر گئے

 عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد فلوریڈا کے قریب  خلیج میکسیکو میں بحفاظت اتر گئے۔

 دو امریکی ، ایک روسی اور ایک جاپانی خلا نورد  تقریبا چھ ماہ  خلا میں رہنے کے بعد  اسپیس ایکس خلائی گاڑی  ڈریگن کے ذریعے  خلاءی اسٹیشن سے روانگی کے 19 گھنٹے  بعد  دنیا میں واپس آ گئے۔

 خلا سے واپسی پر پہلی ریڈ انڈئین امریکی  کاتون نیکول مان نے  بتایا کہ یہ سفر میرے لیے  ایک بہترن تجربہ تھا اب میں غحر واپسی پر خوش ہوں ۔

مان کے وعلاوہ جاپانی خلا نورد  کویچی واکاتا ،روسی خلانورد اینا کیکینا اور ناسا کے خلا نورد جوش کاساڈا پر مشتمل یہ ٹیم گزشتہ اکتوبر مین اسپیس ایکس  کے راکٹ فالکن 9 کے ذریعے خلا میں پہنچے تھے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں