ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران:عمارت میں دھماکہ،5 افراد ہلاک

ایران  کے شہر تبریز کی ایک عمارت میں ہوئے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

ایرانی طلبہ کی خبر ایجنسی کے مطابق، مشرقی آذربائیجان کے ادارہ برائے فوری طبی امداد کے ترجمان واحد شادی نے بتایا کہ یہ دھماکہ منظریہ نامی علاقے میں واقع ایک عمارت میں پیش آیا جس میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس دھماکے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں