ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کا اختتام

 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کا اختتام

راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کا اختتام،یکم مارچ سے 12مارچ کے درمیان ان میچز کیدوران پنڈی بالخصوص مری روڈ کے اطراف مقیم شہریوں اور راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہاہیں۔

مذید پڑھیں: پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تنقید کے بعد گراسی پچ بنائی گئی 

شمس آباد میٹرو سٹیشن مکمل بند رہا اور ٹیموں کی آمدورفت کے دوران روٹ لگنے سے ٹریفک جام رہی،سکتھ روڈ سے فیض آباد تک کاروباری مراکز اور دوکانیں بند رہیں۔سیکورٹی کے باعث پبلک اور سٹوڈنٹس کو مشکلات کا سامنا رہا۔لوگ پیدل سفر کرتے رہے۔

مقامی شہریوں طلبہ اور ملازمین نے میچز ختم ہونے سکھ کا سانس لیا اور مطالبہ کیا کہ اسلام آباد میں الگ کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے تاکہ ان مشکلات سے مستقل نجات مل سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں