ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: مردم شماری کیلئے اساتذہ کا ڈیوٹی سے انکار

کراچی: مردم شماری کے لیے اساتذہ نے ڈیوٹی سے انکار کرتے ہوئے ڈی سی ملیر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا،اساتذہ نے کہا کہ ڈیوٹی الاونس نہیں دیا جا رہا اور  نہ ہی سیکیورٹی فراہم  کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی دینے کے لیے ٹرانسپورٹ بھی نہیں دی جا رہی، اپنی جیب سے روزانہ کرایہ ادا کر کے علاقوں میں ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار کا وعدہ کیا گیا تھا، وہ بھی فراہم نہیں کیے گئے، جب تک بنیادی چیزیں فراہم نہیں کی جاتیں، ڈیوٹی نہیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں