ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس  سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو نے اپنے یونانی ہم منصب دندیاس کے ساتھ فون پر بات کی۔

ملاقات میں جہاں قونصلر امور کا جائزہ لیا گیا وہیں ترکیہ میں زیر حراست یونانی شہری کی وطن واپسی  کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں