ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

توشہ خانہ معمولی کیس:عمران کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے:اسلم رئیسانی

 دبئی:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔ 

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کر کے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ 

سابق وزیراعلی بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، انہوں نے الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑنے کا اعلان کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں