مکہ مکرمہ:شیخ عبدالرحمن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔
عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا آغاز نماز عصر کی امامت سے کیا تھا۔
