ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری

coin released

کراچی : اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔

سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ  قومی بینک نے وفاقی حکومت کی اجازت سے  جاری کیا ہے۔

جاری ہونے والے سکے کے ایک طرف چاند ستارہ، دوسری طرف سینیٹ مونوگرام ہے، اور سکے پر پاکستان سینیٹ گولڈن جوبلی بھی نقش ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں