ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی روس-یوکرین جنگ میں پوزیشن ہمیں دیکھنا ہوگی:امریکہ

امریکہ  چین کی روس-یوکرین جنگ میں پوزیشن کا جائزہ لے رہا ہے۔

 وائٹ ہاوس کی کونسل برائے قومی سلامتی کے  ترجمان  جان کربی نے اس بات کی اہمیت ظاہر کی ہے کہ چین کی یوکرین میں جنگ سے متعلق  موقف جاننے کی ضرورت ہے ۔

 ترجمان نے یوکرینی صدر زیلنسکی کی چینی ہم منصب سے  ممکنہ ٹیلیفون بات چیت کا خیر مقدم کیا  ہے 

یاد رہے کہ یوکرینی وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا نے چینی ہم منصب چن گانگ سے رابطہ کیا تھا  جس میں چینی وزیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا خطے میں کشیدگی اور بحران کے بے قابو ہونا کا قومی امکان پایا جاتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں