ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکیورٹی فورسز کا جنوبی آواران میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

killed

راولپنڈی: انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن جنوبی آواران میں کیا، بہادر جوانوں سے فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گرد تربت آواران روڈ پر بارودی سرنگیں بچھانے میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر پاک فوج نے بلوچستان میں امن سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں