ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دیو ہیکل سمندری کائی فلوریڈا کے ساحلوں کی جانب بڑہ رہی ہے

متحدہ امریکہ کی چوڑائی سے دوگنا سمندریکائی  کا ایک بڑا بلاب فلوریڈا کے ساحل اور خلیج میکسیکو کے ساتھ ساتھ دیگر ساحلوں کی طرف  بڑہ  رہا ہے۔

سارگاسم، سمندری  کائی  کی ایک مخصوص قسم، بحر اوقیانوس میں طویل عرصے سے تیر رہی ہے، اور سائنسدان 2011 سے اس کا  سراغ لگا نے کی کوشش میں  ہیں۔

فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے ہاربر برانچ انسٹی ٹیوشن آف اوشیانوگرافی کے تفتیش کار ڈاکٹر برائن لاپوائنٹ نے کہا کہ اس سال سرگاسم کے پھول جلد بننا شروع ہو گئے اور دسمبر اور جنوری کے درمیان دوگنا ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں