ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی مقامی  الیکٹرک کار ٹوک کی قبل از وقتبکنگ کی تعداد 41 ہزار تک جا پہنچی

ترکیہ کی مقامی  الیکٹرک کار ٹوگ کو قبل از وقت   آرڈر کرنے والوں کی تعداد 41 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی ورانک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوگ ٹی 10 ایکس آرڈرز کی تعداد 41 ہزار  تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے 24 گھنٹوں میں، Togg T10X کے 22,150 گاڑیوں  کا آرڈر  دیا گیا ہے۔

ٹوگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیلیوری کا آغاز اس ماہ  کے آخر سے شروع ہو جائے گا۔

Togg T10X کو 16-27 مارچ کے درمیان togg.com.tr اور Trumore ایپ پر پہلے سے آرڈر  دیا جاسکتا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں