ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری

Airbase 320

کراچی:قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 23 مارچ کو مسافروں کو 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری دی ہےاور اعلان کیا کہ 23 مارچ کو ایئرلائن کے کرایوں میں10 فیصد رعایت دی جائے گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ سہولت صرف 23 مارچ کے دن کیلئے ہے اور اس 10 فیصد رعایت سے اندرون ملک سفر کرنے والے صارفین مستفید ہوسکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں