ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو کی سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں سے ملاقات

وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو نے اپنے فرائض کا آغاز کرنے والے سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

میولود چاوش اولو نے سری لنکا کی  سفیر  Saranya Hasanthi Urugodawatte Dissanayake، زیمبیا کے  سفیر William Maipambe Sikazwe، یوروگوائے  کے سفیر Hugo Cayrus اور ہندوستانی سفیر Virander Paul  سے الگ الگ ملاقات کی ہے  جنہوں نے دارالحکومت انقرہ میں اپنے فرائض کا آغاز کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے،  چاوش اولو  نے کہا کہ میں سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں کے اپنے فرائض میں  کامیابی کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں  ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں