ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کوآئی ایم ایف سے 15.6بلین ڈالرکی امداد موصول

کیف:یوکرین کوآئی ایم ایف سے15.6بلین ڈالرکی امداد موصول ہوگئی، دوسری جانب یوکرین میں روسی ڈرون حملے سے3افرادہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا تھاکہ یوکرینی افواج باخموت کا دفاع کررہی ہیں، روس کی جانب سے شمال اورجنوب سے گھیرا ﺅہوسکتا ہے،باخموت پرروسی حملہ اپنی رفتار کھورہا ہے۔

دوسری جانب گورنرروس سے الحاق شدہ کریمیا کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ،روسی بحریہ نے ڈرون حملہ پسپا کردیا، نائب وزیرخارجہ روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین بحران میں امریکا براہ راست ملوث ہے،امریکا، یوکرین میں کشیدگی بڑھانا بند کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں