ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: THY نے فرانس کی پروازیں منسوخ کر دیں

ٹرکش ایئرلائنز THY نے فرانس کے شہر مارسیلیا میں فضائی ٹریفک کنٹرول ملازمین کی ہڑتال کے باعث کل کی متوقع پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

THY پریس دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 23 مارچ کی طے شدہ ، "TK1365"استنبول سے مارسیلیا  اور  "TK1366” مارسیلیا سے استنبول  پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں