ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ہاؤس سنگاپور میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب

سنگاپور:پاکستان ہاؤس سنگاپورمیں یوم پاکستان پر پاکستانی جھنڈا لہرانے کی ایک پر وقارمگر سادہ تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں ہائی کمیشن کے عملہ نے شرکت کی۔

ہائی کمشنر رخسانہ افضال نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرایا۔ 

بعد میں پریس کونسلرمحمد سلیم نے صدر مملکت عارف علو ی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں