ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کا مصری ہم منصب سے رابطہ ،رمضان کی مبارک باد

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

 امور خارجہ  کے مطابق، اس بات چیت میں رمضان کی مبارک باد  دی گئی۔

علاوہ ازیں، دونوں وزرا نے دو  طرفہ  دوروں کے پروگرام کا بھی جائزہ لیا ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں