ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

کوئٹہ: کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اور ان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی۔

کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا، ان کے ہمراہ وکلا کی بڑی تعداد موجود تھی، دوران سماعت عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

یاد رہے کہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے ہمراہ کوئٹہ پہنچے تھے۔کوئٹہ میں گزشتہ دنوں احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں نے دوران تفتیش حسان نیازی کانام لیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں