ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست پنسلوینیا میں چاکلیٹ فیکٹری میں ہونے والے دھماکے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں  جبکہ  9 افراد  تک  تا حال رسائی نہیں ہوسکی۔

امریکی ریاست پنسلوینیا میں آر ایم پالمر چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔

فائر فائٹرز، ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں علاقے میں بھیج دی گئی ہیں تو فیکڑی کے اوپر دھوئیں کے کالے بادل  دکھائی دے رہے ہیں۔

ویسٹ ریڈنگ کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وین ہولبین نے اعلان کیا ہے  کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی اور 9 افراد لاپتہ ہیں۔

دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے تو اس دھماکے کی وجہ کا  تاحال تعین نہیں ہو سکا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں