ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو مذاق بنا کررکھ دیا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امپوٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔

ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموارکے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔انہوںنے کہا کہ ایک ہفتے میں عمران خان چوتھی دفعہ عدالت پہنچیں گے،مقدمے کیا ہیں آپ عدالت آئے سپورٹر ساتھ تھے باہر والا دروازہ ٹوٹ گیا لہذا آپ دہشت گرد ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے، پاکستانیوں کو اغوا ء کر کے سمجھ رہے ہیں رٹ قائم ہوگئی ۔لندن سے بیٹھ کر پاکستان چل رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں