ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل

 اسلام آباد:افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ڈراپ کیے جانے والے نوجوان بیٹر اعظم خان نے انسٹاگرام پر ذومعنی اسٹوری پوسٹ کی۔

اعظم خان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں صفر اور دوسرے میں صرف 1رن بنایا جب کہ انہیں تیسرا میچ نہیں کھلایا گیا، وکٹ کیپنگ میں بھی اعظم سے کیچز ڈراپ ہوئے، گیند دستانوں میں نہ آنے کے سبب 4رنز بھی بنے۔

اسکرین گریب

اعظم کی کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اب کرکٹر نے انسٹاگرام پر ذومعنی اسٹوری پوسٹ کی،اعظم کی جانب سے پوسٹ کردہ اسٹوری پر ٹیکسٹ درج تھا ‘صبر رکھیں! اللہ نے آپ کی کہانی کا اختتام ابھی نہیں کیا’۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں