ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بل گیٹس کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق سمجھ محدود ہے:ایلون مسک

نیو یارک:معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے کہا ہے کہ بل گیٹس کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق سمجھ محدود ہے۔

حال ہی میں انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کے ٹوئٹ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا جوکہ بل گیٹس کے مذکورہ بلاگ کا حوالہ دیتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی اہمیت کے بارے میں بات کررہا تھا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے بل گیٹس کے ساتھ ہونے والی ملاقاتیں یاد ہیں، ان کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق سمجھ محدود ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں