ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت،ہنگری نے بھی منظوری دے دی

ہنگری کی پارلیمان نے بھی فن لیند کی نیٹو میں رکنیت منظور کر لی ہے۔

نیٹو کے رکن ممالک کی 29 پارلیمانوں نے فن لینڈ کی رکنیت  قبول کر لی ہے جس میں اب ہنگری بھی شامل ہو گیا ہے۔

پارلیمان نے  فن لینڈ کی رکنیت کو چھ کے خلاف 182ووٹوں سے منظوری دے دی ہے۔

 اب فن لینڈ کو ترک پارلیمان سے منظوری درکار ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں