اسرائیلی پر چم بردار فضائی کمپنی ایل ال کی زیریں کمپنی سن ڈی اور نے سولہ سال بعد استنبول کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں۔
اس فضائی کمپنی کی پہلی پرواز 172 مسافروں کو لے کر تل ابیب سے استنبول پہنچ گئی ہے۔
اسرائیلی فضائی کمپنی نے آپریشن کی ملایت بچانے کے لیے سال 2007 میں ترکیہ کے لیے پروازیں بند کر دی تھیں۔