ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی ایم ایف نے یوکیرین کے لیے 15.6 بل؛ین ڈالر کے مالییاتی پیکج کی منظوری دے دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے یوکرین کے لیے 15.6 بلین ڈالر کے مالیاتی پیکج کی منظوری  دےدی ۔

آئی ایم ایف کے بیان میں بتایا گیا کہ یوکرین کے لیے 115 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کے حصے کے طور پر 15.6 بلین ڈالر کی 48 ماہ  کی مدت پر محیط  فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے فیصلے  کے مطابق  تقریباً 2.7 بلین ڈالر کی فوری ادائیگی کی اجازت بھی دے  دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں