ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کے 23 صوبوں میں سیلاب سے 10 افراد لقمہ اجل

افغانستان میں 23 صوبوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیلاب کی آفت میں 10ا فراد لقمہ اجل بن گئے۔

طالبان حکومت کے قدرتی آفات  انتظامیہ سے متعلقہ اسٹیٹ  منسٹری  کےظامیہ سے متعلقہ اسٹیٹ  منسٹری ن ترجمان شفی رحیمی نے پریس کو بتایا ہے کہ 23 افغان صوبوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں  سے سیلاب کی آفت پیدا ہوئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بہاو میں آنے والے 10 افراد  جانب بحق جبکہ 76 زخمی ہوئے ہیں۔

رحیمی کے مطابق 1800 مکانات  زیر آب  آنے کی وجہ سے ناکارہ  بن گئے ہیں  جبکہ 22 ہزار ہیکٹر زرعی اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ  سب سے زیادہ نقصان پروان اور بلخ صوبوں میں دیکھا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں