ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، بائراکتار آکنجی اسالٹ ڈراون سے میزال کا کامیاب تجربہ

بائراکتار آکنجی   اسالٹ ڈروان   نے قومی طور پر تیار کردہ  اور پہلی بار کسی ڈراون سے داغے گئے 230۔ میزائل   کے  ساتھ آزمائشی پرواز   کے ساتھ 140 کلو میٹر  سے  اپنے  ہدف کو  ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

بائراکتار  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق   دفاعی صنعت ڈائریکڑیٹ کی  قیادت میں  جاری بائراکتار  آکنجی منصوبے کے دائرہ کار میں  بائکار  فرم کی طرف سے قومی اور منفرد طور پر تیار کردہ بائراکتار  آکنجی  میں مقامی طور پر  تیار کردہ نئے عسکری سازو سامان اور نظام  کا انضمام کامیابی سے جاری ہے۔

ترکیہ کے زمین سے زمین پر مار کرنے والے پہلے  سپر سونک   ڈراون  230 میزائل  کہ جسے راکٹ سان نے تیار کیا ہے نے  31 مارچ 2023 کو آزمائشی    لانچنگ  کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔

تیکر داع کی تحصیل چورلو  میں  واقع آکنجی فلائٹ ٹریننگ اینڈ ٹیسٹ سنٹر سے  لانچ کیے گئے  بائراکتار  آکنجی   نے  طویل المسافت  فائرنگ آزمائش کے لیے  سنوپ  کی جانب پرواز کی۔  اس پر نصب  میزائل نے  بحیرہ اسود میں  تعین کردہ 140 کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف  کو عین نشانہ بنایا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں