ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسمتھ ہولوگرام کے ذریعے آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا حصہ بن گئے

ممبئی:آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ ہولوگرام کے ذریعے آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا حصہ بن گئے۔ 

اسٹیون اسمتھ نے آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ ایک بہت ہی پرجوش ٹیم کا حصہ بننے والے ہیں، ان کا چونکہ کسی فرنچائز سے معاہدہ نہیں ہوا اس لیے شائقین کو اندازہ تھا کہ شاید کمنٹری کریں۔ 

اسمتھ نے آئی پی ایل میں پہلے میچ کے موقع پر بطور کمنٹیٹر ڈیبیو کیا تاہم وہ بھارت آنے کے بجائے اپنے ملک میں ہی موجود رہے اورجدید ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے کمنٹری ٹیم کا حصہ بنے، شائقین کو بے وقوف بنانے پر براڈ کاسٹر پر تنقید ہونے لگی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں