ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاستوں میں بگولوں سے تباہی ،ہلاکتیں 32ہو گئیں

واشنگٹن:امریکا کی 8 ریاستوں میں 50 بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی ۔متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہے،ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں طوفان کے باعث 8ریاستوں میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث عمارتوں کی چھتیں گرگئیں ، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اورگاڑیاں اڑ گئیں۔ ریسیکو حکام کے مطابق دجنوں افراد زخمی ہیں،بگولوں سے 85 ملین افراد متاثرہوئے ۔حکام کے مطابق تقریباً 9 لاکھ صارفین بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں